Last Updated:07:02 PST
پنجاب کارروائی کرتا تو کالعدم تنظیمیں پروان نہ چڑھتیں ،شرجیل میمن
انسداد دہشت گردی کیلئے وفاق نے پیکیج نہیں دیا ،فیصلے کی گھڑی آگئی ، کراچی میں غیر قانونی افراد کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ، واپس بھیجنے کے اقدامات کر رہے ہیں ،گفتگو اور خطاب سندھ حکومت کراچی اور اندرون صوبے کے معاملات سے لاتعلق ہے ، الزام تراشی سے ناقص کارکردگی کیسے چھپا سکتے ہیں؟ اتحاد کی فضا مکدر کرنیوالے ہوش کے ناخن لیں،زعیم قادری ...











