علامہ عقیل الغروی آج مجلس عزا سے خطاب کریں گے

علامہ عقیل الغروی آج مجلس  عزا سے خطاب کریں گے

ریسرچ اسکالر آیت اللہ علامہ سید عقیل الغروی مسجد و امام بارگاہ مدینۃ العلم گلشن اقبال

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی (پ ر) (نزد نیپا چورنگی) میں آج بروز اتوار ساڑھے8بجے شب سالانہ مجلس عزا سے خطاب کریں گے۔ سوز خوانی سید رضا علی جعفری کریں گے۔ مجلس عزا میں خواتین کیلئے پردے کا انتظام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں