لاہور(خبر نگار) وائس چانسلر محمد علی نے پنجاب یونیورسٹی میں ‘مرکز ترقی تہذیب ودیانت’کا افتتاح کردیا۔

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کی کارروائی ، انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار۔۔۔

الہ آباد (نمائندہ دنیا )آلو کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچنے سے کاشتکار شدید مالی بحران کا شکار ہو گئے ہیں۔

قصور(خبرنگار)قصور کے نواحی علاقہ بلندی ہٹھاڑ میں نوجوان گولی چل جانے سے شدید زخمی ہو گیا۔

امین، نعمان، علی احمد، دانش نقدی، فرحان، ریاض، حبیب موٹرسائیکلوں سے محروم ہوئے

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے پرچی پر جوا کھیلنے والے جواری راحیل کو گرفتار کرلیا۔

قصور(خبرنگار)سٹیل باغ قصور گارڈن کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

قصور(نمائندہ دنیا، خبرنگار)مختلف واقعات میں پولیس تھانہ سٹی پھول نگر اور چھانگامانگا نے 3منشیات فروشوں کو 65لیٹر شراب سمیت گرفتار کرلیا۔

پلاٹس کی تشہیر کیلئے سڑکوں پر ایڈورٹائزمنٹ بل بورڈز نصب کرنیکا فیصلہ

کنسٹرکشن سائٹ پر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں:سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین