بچے کو گن پوائنٹ پر ڈرا دھمکا کرمتعدد بار زیادتی ، ملز م گرفتار
الہ آباد(نمائندہ دنیا)بارہ سالہ بچے سے متعدد بار زیادتی، بھاگیوال ٹبہ کے محنت کش شبیر کے بیٹے (ح) کو ملزم مطیع الرحمن اور منیب ورغلا کر حویلی میں لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔
بعد ازاں گن پوائنٹ پر ڈرا دھمکا کر ملزموں نے متعدد بار دوبارہ زیادتی کانشانہ بنایااور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی ۔ الہ آباد پولیس نے دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔