اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے سی ای اوزچری وٹکوف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف ، اسحاق ڈار فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود ہیں
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے
تہران:مظاہروں میں جاں بحق ہونیوالے سکیورٹی اہلکاروں کی میتیں نماز جنازہ کیلئے لائی جارہی ہیں
منامہ:صدر آصف زرداری کو بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ اعلیٰ ترین ایوارڈ دیتے ہوئے ،آصفہ بھٹو بھی موجود ہیں
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس کرتے ہوئے
مٹھی:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو تھر انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
راولپنڈی:فیلڈمارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے سی ای او مصافحہ کرتے ہوئے
اسلام آباد:چیف جسٹس یحیی آفریدی جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
کوہاٹ:مٹی کے تودے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے آپریشن کیا جارہا ہے
لاہور ریلوے سٹیشن پر ٹرینیں لیٹ ہونے کی وجہ سے رش لگا ہوا ہے
کراچی:ساحل سمندر پر سائبیریا سے ہجرت کرکے آئے پرندے خوراک کی تلاش میں جمع ہیں
تھائی لینڈ میں تعمیراتی کرین گرنے سے مسافر ٹرین کی بوگیاں الٹی پڑی ہیں
لاہور:بدھ کی رات شملہ پہاڑی چوک میں شدید دھند کا منظر
اسلام آباد:سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخان قائم مقام صدرسیدیوسف رضاگیلانی کوسوینئرپیش کررہے ہیں
اسلام آباد:سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق سے چینی سفیرجیانگ ژائی ڈونگ ملاقات کررہے ہیں
ہوبارٹ:ہریکینز کیخلاف بگ بیش لیگ میچ میں وکٹ لینے پر ہیٹ کے بالر زمان خان شاداں
راجکوٹ:انڈیا کیخلاف ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے بیٹر ول ینگ شاٹ کھیلتے ہوئے
برلن:بیاتھلون ورلڈ کپ شوٹنگ ایونٹ سے قبل ناروے کی میرن وارم اپ ہوتے ہوئے
کیلیفورنیا:ڈلاس سٹارز اور ڈکس کے درمیان آئس ہاکی میچ کا منظر
ایڈیلیڈ:انٹرنیشنل ٹینس ایونٹ میں جمہوریہ چیک کی تیریز شاٹ کھیلتے ہوئے