ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کو 200 کروڑ کے بھتہ خوری کیس میں بطور سرکاری گواہ طلب کرلیا گیا۔