لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کیلئے زیک گولڈ سمتھ نے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اب وقت آچکا ہے کہ عالمی برادری بانی پی ٹی آئی کے لئے بھرپور آواز اٹھائے ۔

اوٹاوا(اے ایف پی )کینیڈا کے بڑے میڈیا گروپس نے امریکی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کیخلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ وہ مضامین اور معلومات کو بغیر اجازت حاصل کر کے اپنے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کی تربیت کر رہی ہے ۔