امریکا:ایٹمی مواد کی غیر قانونی تجارت،جاپانی شہری کو 20 سال قید
نیو یارک(اے ایف پی)جاپان کے یاکوزا گروپ کے رکن تاکیشا ایبسوا کو منگل کے روز نیویارک کی عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنائی۔۔۔
،عدالت نے مجرم کو ایٹمی مواد، منشیات اور ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث قرار دیا ۔ 61 سالہ ایبسوا اپریل 2022 سے منشیات اور ہتھیاروں کے الزامات پر جیل میں تھا۔ایبسوا پر الزام تھا کہ اس نے ایران اور میانمار کے عسکری گروپوں کو ہیرون، میتھ اور نیوکلیئر مواد فروخت کرنے کی کوشش کی۔