کراچی(اسٹاف رپورٹر)سچل تھانے کے علاقے سپرہائی وے جمالی پل کے قریب یو ٹرن پرتیز رفتار ڈمپرنے موٹرسائیکل سوارکالج پروفیسر اور انکی اہلیہ کوکچل دیا، خوفناک حادثے میں میاں بیوی موقع پرجاں بحق ہوگئے ۔