مردان،ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا) جھنڈے بازار میں ڈمپر گاڑی کی چنگچی کے ٹکرانے کے نتیجے میں 16سالہ دختر رضا خان ساکن کالج کالونی جاں بحق ہو گئی، نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جھنڈے بازار میں ڈمپر گاڑی کی چنگچی کے ٹکرانے کے نتیجے میں 16سالہ دختر رضا خان ساکن کالج کالونی جاں بحق ہو گئی، نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔