اسلام آباد، 7اشتہاریوں سمیت 14جرائم پیشہ افرا د گرفتار

اسلام آباد، 7اشتہاریوں سمیت 14جرائم پیشہ افرا د گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے 7اشتہاریوں سمیت 14جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے۔۔

 منشیات، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ اس سلسلے میں مارگلہ، سنگجانی، پھلگراں اور بنی گالہ پولیس نے 7ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 1,060گرام چرس، 370گرام آ ئس اور مختلف بور کے تین عدد پستول معہ ایمونیشن برآمد کر لئے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں