جاتلی، چھری کے وار سے ایک شخص قتل
جاتلی (نمائندہ دنیا) تھانہ جاتلی کے علاقے کریالہ میں مبینہ طور پر چھری لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کی شناخت مسمی عباس کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تھانہ جاتلی کے علاقے کریالہ میں مبینہ طور پر چھری لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کی شناخت مسمی عباس کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔