شمالی کورین رہنما کیم جونگ اُن کے مسکراتے مجسمہ کی تشہیر

شمالی کورین رہنما کیم جونگ اُن  کے مسکراتے مجسمہ کی تشہیر

سیول(اے ایف پی)شمالی کوریا نے اپنے رہنما کیم جونگ اُن کے نصف جسم والے مجسمہ کی تشہیر کی ہے۔۔۔

 ، جس میں انہیں دائیں ہاتھ کو کوٹ کی جیب میں رکھتے ہوئے خوشگوار مسکراہٹ کے ساتھ دکھایا گیا ہے ۔ ریاستی ٹی وی پر نشر ہونے والے اس مجسمے کو غیر معمولی  قرار دیا گیا ہے کیونکہ عام طور پر شمالی کوریا میں مجسمے صرف وفات پانے والے رہنماؤں کے لیے بنائے جاتے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں