جاپان کا مینامی توری شیما میں جوہری فضلہ دفن کرنیکا منصوبہ

جاپان کا مینامی توری شیما میں  جوہری فضلہ دفن کرنیکا منصوبہ

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان حکومت نے تقریباً 2ہزارکلومیٹر دور پیسفک میں واقع غیر آباد جزیرہ مینامی توری شیما کو جوہری فضلہ دفن کرنے کے لیے ممکنہ مقام کے طور پر منتخب کیا ہے ۔۔۔

جزیرے کی زمین کی ابتدائی جانچ اور آتش فشانی سرگرمیوں کا سروے حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔ ریاستی جزیرہ غیر آباد اور سیاحوں کے لیے بند ہے ، جس کی کچھ زمینیں اور سائنسی طور پر موافق خصوصیات ممکنہ سہولت کیلئے موزوں سمجھی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں