100 امدادی ٹرک غزہ داخل

100 امدادی ٹرک غزہ داخل

مصر(اے ایف پی)رفح کراسنگ کے ذریعے بدھ کو 100 سے زائد امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ، جن میں یونیسیف کے ٹرک بھی شامل تھے ۔۔۔

اسرائیل نے ایران کے خلاف امریکی کارروائی کے بعد تمام گزرگاہیں بند کر دی تھیں، تاہم کیرم شالوم گزرگاہ کو انسانی امداد کیلئے دوبارہ کھولا گیا۔ مصری ریڈ کریسنٹ کے مطابق ٹرکوں میں خوراک، طبی سامان اور ہسپتالوں کیلئے ایندھن شامل تھا۔ فلسطینی شہریوں کو کراسنگ کے ذریعے مصر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں