علیزے شاہ کا سوشل میڈیا صارف کی غیر اخلاقی پیشکش کا انکشاف

علیزے شاہ کا سوشل میڈیا صارف  کی غیر اخلاقی پیشکش کا انکشاف

کراچی(این این آئی)اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ہونے والی انتہائی غیر اخلاقی پیشکش کو بے نقاب کر دیا۔

علیزے شاہ نے انسٹا سٹوری پر میسجز کا سکرین شاٹ شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ یہ سکرین شاٹ اس شخص کے پورے خاندان اور ان لوگوں تک پہنچنا چاہئے جن کے ساتھ یہ کام کرتا ہے ،ان کے مرد ہونے پر لعنت ہے ۔بعد ازاں علیزے نے انکشاف کیا کہ غیر اخلاقی پیشکش کرنیوالے صارف نے انہیں بلاک کر دیا اور اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں