کرپشن الزامات ، فلپائنی نائب صدرکیخلاف مواخذے کی منظوری
منیلا(اے ایف پی) فلپائن میں کانگریس کمیٹی نے نائب صدر سارا ڈوٹیرٹے کے خلاف مواخذے کے عمل کو بھاری اکثریت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا۔۔۔
نائب صدر پر الزام ہے کہ انہوں نے عہدے کے دوران کرپشن کی اور سابق صدر مارکوز کو قتل کی دھمکی دی۔ انہیں دس دن میں جواب دینا ہوگا۔ اگر سینٹ نے سزا دی تو ڈوٹیرٹے کو عمر بھر کسی منتخب عہدے پر بیٹھنے سے روک دیا جائے گا۔