ایئرپورٹ :گراں فروشی کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز

 ایئرپورٹ :گراں فروشی کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ نے گراں فروشی کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا، گراں فروش دکانداروں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔۔۔

 پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی رپورٹ پر متعلقہ انتظامیہ نے سیلز مین ملازمت سے فارغ کر دیا، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق مسافروں کے حقوق کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں