گوشت 7 روپے کلو مہنگا
لاہور(این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے سے 475 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 328 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 217 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے سے 475 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 328 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 217 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔