دو لڑکیوں اور نوجوان کو اغوا کرلیا گیا
قصور(نمائندہ دنیا)دو لڑکیوں اور نوجوان کو اغوا کرلیا گیا۔ بلیئر چک 46 سرائے مغل کے رہائشی عبدالستار ککی 15 سالہ بیٹی (گ)کو ملزم عرفان۔۔۔
رانا ٹاؤن چونیاں کے رہائشی حنیف کی 35سالہ بیٹی (ع) کو رمضانہ بی بی وغیرہ 4 نامزد ملزموں نے اغواکرلیا۔ محلہ سردار ظفر منڈی عثمانوالہ کے رہائشی منشاکا 22سالہ بیٹا ابرار گھر سے سودا سلف لینے گیا اور واپس نہ آیا ۔پولیس نے مقدمات کا اندراج کرلیا۔