اوباش کی لڑکی سے نازیبا حرکات مقدمہ درج ،ملزم کی تلاش جاری

 اوباش کی لڑکی سے نازیبا حرکات  مقدمہ درج ،ملزم کی تلاش جاری

قصور(نمائندہ دنیا،خبرنگار)پولیس تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں اوباش نوجوان کی لڑکی سے نازیبا حرکات،علی احمد شاہ کالونی میں جواں سالہ لڑکی بچوں کو پڑھانے کے بعد گھر جارہی تھی۔۔۔

 جس سے موٹر سائیکل سوارنوجوان کی گلی میں نازیبا حرکات کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں