چوری میں ملو ث 3 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کی سرغنہ ریکارڈ یافتہ خاتون بسمہ، حفصہ اور وقار کو گرفتار کرکے ملزمان سے نقدی، زیورات اور موبائل فونز برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے۔
باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کی سرغنہ ریکارڈ یافتہ خاتون بسمہ، حفصہ اور وقار کو گرفتار کرکے ملزمان سے نقدی، زیورات اور موبائل فونز برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے۔