اینٹی کرپشن کی کارروائی، پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

 اینٹی کرپشن کی کارروائی، پٹواری  رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

قصور(خبرنگار)محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی، پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

فواد شیرازی سرکل آفیسر اینٹی کرپشن قصور نے کارروائی کرتے ہوئے سکندر پٹواری حلقہ بیرون کوٹ مراد خاں کو 30 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں