شاہدرہ : نومولود بچی کی لاش برآمد

شاہدرہ : نومولود بچی کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ میں کوڑے دان سے نومولود بچی کی لاش برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی، ایدھی ترجمان نے کہا شاہدرہ کے علاقے اسلام نگر چوک میں کوڑے کے ڈھیر پر بچی کی لاش پڑی دیکھ کر مقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں