سید عقیل الغروی، قدیمی مجلس عزا سے خطاب کرینگے

سید عقیل الغروی، قدیمی مجلس عزا سے خطاب کرینگے

آیت اللہ سید العلماء سید عقیل الغروی، قدیمی مجلس عزا وکیل محمد پناہ فیض آبادی سے خطاب کرینگے۔ مجلس6محرم الحرام،31اکتوبر بروز جمعہ ساڑھے سات بجے شام96میں خیابان رومی، فیز8ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں منعقد ہوگی

کراچی(پ ر) سید منہال رضا زیدی و برادران سوز خوانی اور محشر لکھنوی سلام پیش کریں گے۔ ڈاکٹر علی ہاشم، بریگیڈیر اخترضامن، آصف حسین، اقبال صادق اور جاوید حامد نے شرکت کی درخواست کی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں