توہین رسالت سب سے بڑی دہشت گردی ہے ، رضوان قادری

  توہین رسالت سب سے بڑی دہشت گردی ہے ، رضوان قادری

پاکستان سنی تحریک کے ضلعی کنونیئر رضوان قادری نے کہا ہے کہ عظمت مصطفیﷺ کی خاطر ہم اپنی جانیں تو قربان کر سکتے ہیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سکھر(نمائندہ دنیا) لیکن عظمت مصطفیﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتے ، توہین رسالت سب سے بڑی دہشت گردی ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی ہدایت پر سکھر میں 4جنوری بروز بدھ کو نکالی جانیوالی یوم وفائے رسول ﷺ ریلی کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں