دپیکا پڈوکون کے نام سے ہینڈ پمپ کی تنصیب

دپیکا پڈوکون کے نام سے  ہینڈ پمپ کی تنصیب

دپیکا پڈوکون کے بنگلا دیشی مداحوں نے ان کی سالگرہ کے موقع پر بطور تحفہ انکے نام سے ہینڈ پمپ لگا لیا۔

ممبئی(آن لائن)دپیکا پڈوکون کے بنگلا دیشی مداحوں نے ان کی سالگرہ کے موقع پر بطور تحفہ انکے نام سے ہینڈ پمپ لگا لیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش میں عرب فین کلب نے سالگرہ کے موقع پر رادھنگر گائوں میں دپیکاکے نام سے ہینڈ پمپ لگادیا ہے جس پر انکے نام کی تختی بھی لگائی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں