شادی کے بعد بھی شوہر کو وقت نہیں دے پاتی:انوشکا شرما

 شادی کے بعد بھی شوہر کو وقت نہیں دے پاتی:انوشکا شرما

بالی ووڈاداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو وقت نہیں دے پاتیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما نے اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (آن لائن)کہ وہ 15 برس کی عمر سے کام کر رہی ہیں یہاں تک کہ ازدواجی زندگی کے بعد بھی کام کو جاری رکھا ہوا ہے اور اسی عادت کی وجہ سے آج تک شادی شدہ اور گھر پر رہنے کا احساس کبھی محسوس نہیں ہوا۔انوشکا شرما نے شوہر سے متعلق مزید انکشاف کیا کہ ساری زندگی مسلسل کام کرنے کی وجہ سے شادی کے بعد بھی میں ویرات کیساتھ زیادہ وقت نہیں گزار پاتی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں