ترنول میں 2پولیس اہلکاروں کی ہلاکت میں اعلیٰ سیاسی شخصیت کا بیٹا ملوث نکلا

 ترنول میں 2پولیس اہلکاروں کی ہلاکت  میں اعلیٰ سیاسی شخصیت کا بیٹا ملوث نکلا

ترنول میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت میں اعلیٰ سیاسی شخصیت کا بیٹا ملوث نکلا۔ پولیس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رپورٹ کے مطابق اعلیٰ شخصیت کا بیٹا دو پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہیروئن خریدنے ترنول گیا ،اس نے پچاس ہزار روپے کی ہیروئن خریدی ،پولیس اہلکاروں نے منشیات فروش راجہ ندیم سے رقم چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر گولی مار کر قتل کردیا،منشیات فروش کے ساتھی عمران نے گائوں میں ڈاکوآنے کا شور مچایااور اسی دوران اعلیٰ شخصیت کا بیٹا اور گارڈ فرار ہو گئے ۔گائوں والوں نے دو پولیس اہلکاروں کو اینٹیں مار مار کر ہلاک کردیا۔ ترنول

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں