زیادتی کے مجرم کو چھڑانے کیلئے بہت دبا ؤہے ، وقار شاہ

 زیادتی کے مجرم کو چھڑانے  کیلئے بہت دبا ؤہے ، وقار شاہ

‘‘دنیا فورم’’ کے دوران متحدہ کے ایم پی اے وقار حسین شاہ نے بتایا کہ قیوم آباد میں ایک بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ ہوا ہے اور کل ہی میں تھانے میں تھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جہاں مجرم کو چھڑوانے کے لیے سیاسی رہنماؤں سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا، تاہم انہوں نے کسی بھی دباؤ میں آنے سے انکار کرتے ہوئے مجرم کو چھڑوانے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کی بھی مذمت ہونی چاہیے جو مجرموں کو چھڑانے کے لیے دباؤ ڈالتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں