میہڑ:14سالہ لڑکے سے اسلحے کے زور پر تین ملزمان کی زیادتی

میہڑ:14سالہ لڑکے سے اسلحے  کے زور پر تین ملزمان کی زیادتی

میہڑ کی مدینہ کالونی میں 14سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کا کیس سامنے آگیا۔اسحاق بروہی اور مزید دو نامعلوم ملزمان نے 14 سالہ وقار ملاح کو اسلحے کے زورپر مبینہ طور پر جنسی ہوس کا نشانہ بنایا

میہڑ (رپورٹ :اکبر پنہور )میہڑ کی مدینہ کالونی میں 14سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کا کیس سامنے آگیا۔اسحاق بروہی اور مزید دو نامعلوم ملزمان نے 14 سالہ وقار ملاح کو اسلحے کے زورپر مبینہ طور پر جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔اس واقعے کے بعد وقار ملاح کے ورثا قادر ملاح ، محمد عرس ملاح ، مدد ملاح و دیگر نے میہڑ تھانے کے سامنے احتجاج کیا۔میہڑ پولیس نے اسحاق بروہی سمیت 2 نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں