150کا سٹرائیک ریٹ ! شرجیلخان2016کے تیز ترین بلے باز

150کا سٹرائیک ریٹ ! شرجیلخان2016کے تیز ترین بلے باز

قومی بلے باز شرجیل خان نے رواں سال کے 9ماہ میں 7ون ڈے میچوں میں ایک سنچری اور 2نصف سنچریوں سمیت 306رنز 150کے شاندار سٹرائیک ریٹ سے بنائے ہیں

دبئی (سپورٹس ڈیسک )قومی بلے باز شرجیل خان نے رواں سال کے 9ماہ میں 7ون ڈے میچوں میں ایک سنچری اور 2نصف سنچریوں سمیت 306رنز 150کے شاندار سٹرائیک ریٹ سے بنائے ہیں ،جو رواں سال کم ازکم150 رنز بنانے والے بیٹسمینوں میں سب سے زیادہ سٹرائیک ریٹ ہے ،شرجیل نے ڈویلیئرز، کوہلی، وارنر جیسے ناموربلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ فہرست میں دوسرا نمبر لنکن بلے باز پرسنا کا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں