یورپ میں پاکستانی فٹبالر کی دھوم

یورپ میں پاکستانی فٹبالر کی دھوم

یورپی چیمپئن لیگ میں پاکستانی کھلاڑی غیاث زاہد کواچھی کارکردگی پر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیاگیا ۔بائیس سالہ غیاث زاہد یورپی چیمپئن لیگ کے

میونخ (سپورٹس ڈیسک )یورپی چیمپئن لیگ میں پاکستانی کھلاڑی غیاث زاہد کواچھی کارکردگی پر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیاگیا ۔بائیس سالہ غیاث زاہد یورپی چیمپئن لیگ کے میچوں کے دوران قبرص کے فٹ بال کلب آپول ایف سی کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے چار ماہ قبل اس کلب کے ساتھ چار سال کا معاہدہ کیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں