محمدصالح بہترین عرب کھلاڑی قرار
لیورپول کے اسٹرائیکرمحمد صالح کو متعدد عرب ممالک کے اسپورٹس صحافیوں کے سروے میں سال 2017ء کیلئے سال کا بہترین عرب کھلاڑی نامزد
قاہرہ(اسپورٹس ڈیسک)لیورپول کے اسٹرائیکرمحمد صالح کو متعدد عرب ممالک کے اسپورٹس صحافیوں کے سروے میں سال 2017ء کیلئے سال کا بہترین عرب کھلاڑی نامزد کردیا گیا ۔25سالہ مصری کھلاڑی نے پریمیئرلیگ میں 17اورمجموعی مقابلوں میں23 گول اسکورکررکھے ہیں ۔شامی ونگرعمرخریبن جوسعودی عرب میں الہلال کی طرف سے کھیلتے ہیں دوسرے اور شامی کھلاڑی عمرالصوما تیسرے نمبرپررہے ۔