سنتھ جے سوریا چلنے سے معذور

 سنتھ جے سوریا چلنے سے معذور

سابق سری لنکن اوپنر سنتھ جے سوریا بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور ہوگئے ۔

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک) انہیں کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف کا سامنا تھا جس پر ان کی سرجری کی جائے گی تاکہ وہ اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑے ہو سکیں۔ وہ آئندہ چند روز میں پاؤں کے آپریشن کیلئے میلبورن جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...