قومی ہاکی پلیئر سعدیہ کی ہراسگی کا معاملہ، فیڈریشن سے جواب طلب
ہائیکورٹ نے قومی ہاکی ٹیم کی گول کیپر سعدیہ کو کوچ کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر ہاکی فیڈریشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے
لاہور (کورٹ رپورٹر) 13جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments