لڑکی نے دیوہیکل برگر منٹوں میں چٹ کردیا

لڑکی نے دیوہیکل برگر  منٹوں میں چٹ کردیا

برطانیہ کی پیٹو لڑکی نے 9ہزار کیلوریز والا دیوہیکل برگر 22 منٹ میں چٹ کر دیا۔

لاہور(نیٹ نیوز)رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ہمپشائر سے تعلق رکھنے والی Kate Ovensنامی پیٹو لڑکی نے گوشت، مچھلی، مرغی سمیت مختلف اشیا سے بنا 9 ہزار کیلوریز والا دیوہیکل برگراور فرنچ فرائز 22 منٹ میں کھانے کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف چیلنج اپنے نام کرلیا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی چیلنج کرڈالا۔واضح رہے کہ پیٹو لڑکی اس سے قبل بھی کئی کھانے کے مقابلے اپنے نام کر چکی ہے اور اکثر ایسے چیلنجز میں حصہ لیتی رہتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں