رواں مالی سال:تجارتی خسارہ 14.6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
اسلام آباد (بزنس ڈیسک)ملک کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ 16 فیصد اضافے کے ساتھ 14 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جس کی وجہ درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی ہے۔ بڑھتا خسارہ بیرونی قرضوں اور عالمی مالیاتی اداروں پر انحصار میں مزید اضافے کاسبب بن سکتا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں خسارے میں 2 ارب ڈالر اضافہ ریکارڈ ہوا۔
ملک کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ 16 فیصد اضافے کے ساتھ 14 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جس کی وجہ درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی ہے۔ بڑھتا خسارہ بیرونی قرضوں اور عالمی مالیاتی اداروں پر انحصار میں مزید اضافے کاسبب بن سکتا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں خسارے میں 2 ارب ڈالر اضافہ ریکارڈ ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments