پنجابی شاعر افضل احسن رندھاوا کی تیسری برسی منائی گئی
ممتاز پنجابی شاعر سینئر قانون دان و سابق ایم این اے چودھری افضل احسن رندھاوا کی تیسری برسی منائی گئی
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)افضل احسن رندھاوا یکم ستمبر1937 کو امرتسر میں پیدا ہوئے ، وہ 1972 میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے ممبرقومی اسمبلی منتخب ہوئے ان کی شاعری کی پانچ اور افسانہ نویسی کی تین کتابیں شائع ہوئیں ،انہیں ’’ کمال فن ایوارڈ‘‘ سے بھی نوازا گیا، وہ 80برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments