قابل تدارک اموات کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سیمینار

قابل تدارک اموات کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سیمینار

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان،ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کی بطور مہمان خصوصی شرکت

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )چناب کالج میں قابل تدارک اموات کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان اور ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔سیمینار میں طلباء و طالبات کو حادثات اور بیماریوں کی وجوہات، بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا۔ طلبا کے آرٹیکل پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور سبزہ زار میں شجرکاری بھی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں