مقابلہ نعت ، دی ایشین سکول سسٹم کی طالبہ نور فاطمہ کی تیسری پوزیشن
پینسرہ (نمائندہ دنیا) پرائیویٹ سکول فورم پنجاب کے زیر اہتمام ادبی مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات نے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا۔
نعت مقابلہ میں دی ایشین سکول سسٹم کی ہونہار طالبہ نور فاطمہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اس موقع پر چودھری ندیم سندھو، محمد وارث، میاں ندیم شہزاد، رانا خلیل احمد سمیت دیگر اساتذہ کرام نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments