گاڑی کی خرید و فروخت میں لاکھوں روپے کا مبینہ فراڈ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں عمیر نامی شہری نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزمان نے گاڑی کی خرید و فروخت کے دوران مبینہ طور پر اس سے لاکھوں روپے کا فراڈ کیا، جس کے باعث اسے بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں عمیر نامی شہری نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزمان نے گاڑی کی خرید و فروخت کے دوران مبینہ طور پر اس سے لاکھوں روپے کا فراڈ کیا، جس کے باعث اسے بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments