گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں قائم گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والی دکان پر سول ڈیفنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...