حافظ آباد :ستھرا پنجاب کے ورکرز میں 10،10 ہزار روپے کے چیک تقسیم
حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے ستھراپنجاب ایجنسی کے ورکرز میں دس دس ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے ۔
مریم نواز شریف نے عید الاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کرنے پر ورکرز کو دس دس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا تھا ۔ اس موقع پر ستھراپنجاب پروگرام کے ڈسٹرکٹ منیجرمنصور ناگرہ بھی موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments