موترہ :کار کیری ڈبہ سے ٹکرا گئی ،3افراد شدید زخمی
موترہ ،ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )تیز رفتار کار کیری ڈبہ سے ٹکرا گئی 3افراد شدید زخمی ہوگئے ۔رئیس مسیح کی فیملی کیری ڈبہ میں سوار آڈھا سے ڈسکہ آرہے تھے کہ موترہ سٹاپ کے قریب پیچھے سے آنیوالی تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی۔۔۔
تیز رفتار کار کیری ڈبہ سے ٹکرا گئی 3افراد شدید زخمی ہوگئے ۔رئیس مسیح کی فیملی کیری ڈبہ میں سوار آڈھا سے ڈسکہ آرہے تھے کہ موترہ سٹاپ کے قریب پیچھے سے آنیوالی تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی ‘ ان کی گاڑی سامنے سے آنیوالی گاڑی سے ٹکرا گئی جس سے اس کی دوبہنیں اور ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments