ڈسکہ:موٹر سائیکل سوار پو لیس ناکے پر فائرنگ کرکے فرار

ڈسکہ:موٹر سائیکل سوار پو لیس  ناکے پر فائرنگ کرکے فرار

ڈسکہ(نامہ نگار )ناکہ پر روکنے پر تین موٹر سائیکل سوار پولیس پارٹی پر فائرنگ کرکے فرار ہو گئے ۔

ستراہ پولیس نے سرانوالی میں ناکہ لگا رکھا تھا کہ موٹر سائیکل سواروں کو ٹارچ کی روشنی میں رکنے کا اشارہ کیا ، ملزم عبداﷲ سکنہ خان خاصہ نارووال موٹر سائیکل چلا رہا تھا ، ملزموں نے فائرنگ کر دی ، ملازمین نے گاڑی کی اوٹ اور زمین پر لیٹ کر جان بچائی ،ملزم فرار ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...