ڈسکہ :مختلف واقعات میں معمر شخص ، نوجوان اور طالبہ اغوا

ڈسکہ :مختلف واقعات میں  معمر شخص ، نوجوان اور طالبہ اغوا

موترہ،ڈسکہ ، منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں نامعلوم افراد نے معمر شخص ’نوجوان اور طالبہ کواغواکرلیا ۔

 تھانہ موترہ کے علاقہ ترگڑی کے اقبال کا والد گھرسے دوا لینے گیا تو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔ ڈسکہ کے شبیر کے 19 سالہ بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔ منڈیکی گورائیہ کے وارث کی بیٹی گھرسے سکول پڑھنے کیلئے گئی توواپس نہ آئی اس نے تلاش شرو ع کی تواس کو معلوم ہواکہ کے اس کی بیٹی کونامعلوم افراد نے اغواکرلیاہے ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...