ڈسکہ :فون کال آنے پر گھر سے جانے والا نوجوان قتل

 ڈسکہ :فون کال آنے پر  گھر سے جانے والا نوجوان قتل

ہیڈ بمبانوالہ ، ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )فون کال آنے پر گھر سے نکلنے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

محمد منشاء کا بیٹا نعمان اعجاز کسی کی فون کال آنے کے بعد گھر سے باہر چلا گیا اور اگلے دن اس کی لاش تھانہ موترہ کے علاقہ خرم ٹاؤن سے ملی جسے نامعلوم نے قتل کردیا تھا ۔ موترہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...