ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کاگورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر2سرائے عالمگیر کا دورہ
سرائے عالمگیر(نامہ نگار )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر2سرائے عالمگیر کا دورہ کیا۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد فاروق نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل سرائے عالمگیر بشیر احمد، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرزاہد امین، مرکز نمبر2سرائے عالمگیرپنجاب ٹیچرز یونین تحصیل سرائے عالمگیر کے صدر چودھری غلام مصطفی اور اساتذہ سے ملاقات کی ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے تمام کلاسوں میں اساتذہ کی موجودگی میں طلباسے سلیبس سے متعلقہ سوالات کے جوابات سنے اور طلبا نے تسلی بخش جوابات د ئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments