تحریک اہلسنت سٹی حافظ آباد کے زیر اہتمام شان اولیا کانفرنس
حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )تحریک اہلسنت پاکستان سٹی حافظ آباد کے زیر اہتمام جامع مسجد غوثیہ میں شان اولیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے اولیا کرام کی دینی خدمات، تعلیمات، کرامات اور مقام و مرتبے پر روشنی ڈالی۔
تحریک اہلسنت پاکستان سٹی حافظ آباد کے زیر اہتمام جامع مسجد غوثیہ میں شان اولیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے اولیا کرام کی دینی خدمات، تعلیمات، کرامات اور مقام و مرتبے پر روشنی ڈالی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments